کیا قِمَم فیلوشپ میں درخواست دینے یا شرکت کرنے کے لیے کوئی فیس ادا کرنی ہوگی؟ April 29, 2025 Zubair Arif قِمَم فیلوشپ پروگرام مکمل طور پر مفت ہے۔ پروگرام سے متعلق تمام اخراجات (سفر اور رہائش سمیت) قِمَم اور اس کے شراکت داروں کی جانب سے اٹھائے جائیں گے۔
Comments are closed.