میں نے درخواست جمع کروائی ہے لیکن مجھے تصدیقی ای میل موصول نہیں ہوئی۔ میں کیا کروں؟ April 29, 2025 Zubair Arif براہ کرم اپنے ان باکس کے سپیم فولڈر کو چیک کریں۔ اگر آپ کو سپیم فولڈر میں بھی تصدیقی ای میل نہیں ملتی تو ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں: Pakistan@qimam.com
Comments are closed.