میں ہائی سکول میں ہوں۔ کیا میں درخواست دے سکتا ہوں؟ April 29, 2025 Zubair Arif بدقسمتی سے نہیں۔ یہ فیلوشپ صرف ان طلباء کے لیے ہے جو اس وقت بیچلر یا ماسٹر پروگرام میں داخلہ لے چکے ہیں۔ آپ کو اس وقت درخواست دینی چاہیے جب آپ کالج میں داخل ہو جائیں !
Comments are closed.