قِمَم ایک فیلوشپ پروگرام ہے جسے نمایاں قومی و بین الاقوامی کمپنیوں کے ایک اتحاد کی حمایت حاصل ہے، اور جس کا مقصد پاکستان میں اور پاکستان سے تعلق رکھنے... read more →
قِمَم عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "چوٹیاں" – "قمم"
قِمَم فیلوشپ کی مشترکہ بنیاد میک کنزی اینڈ کمپنی) (McKinsey & Company کے ساتھ رکھی گئی تھی اور یہ قِمَم فاؤنڈیشن کے تحت چلائی جاتی ہے۔ فاؤنڈیشن
قِمَم اپنے فیلوز کوسینئر سرکاری اور نجی شعبے کے رہنماؤں سے براہ راست رہنمائی، معروف کمپنیوں کے پیشہ ور افراد کی جانب سے لیڈرشپ تربیت، ملک کی معروف قومی و... read more →
ٹریننگ (30 جولائی تا 10 اگست 2025) میں شرکت لازمی ہے۔ ٹریننگ پروگرام کے دوران کسی بھی سیشن سے غیر حاضری کی صورت میں پروگرام سے نااہلی ہو جائے گی۔... read more →
جی ہاں۔ پروگرام مکمل کرنے کے بعد، آپ کو ایک اعزازی تقریب میں "قِمَم ایوارڈ برائے ہائی پوٹینشیل لیڈرز" سے نوازا جائے گا۔
Recent Comments